امریکہ میں سیاہ فام شہری کے قتل کے بعد حالات بے قابو ہو گئے

36
650
سیاہ فام شہری

سیاہ فام شہری

گزشتہ دنوں میں ایک پولیس افسر کے ہاتھوں قتل ہونے والے ایک سیاہ فام شہری کے قتل کے بعد پورے امریکہ میں شدید ہنگامہ آرائی شروع ہو گئی جس کے بعد ملک گیر احتجاج اور جلاو گھیراو ہر طرف نظر آنا شروع ہو گیا ریاستہائے متحدہ میں ہر طرف بد امنی نظر آرہی ہے ۔ امریکہ میں پہلے ہی کرونا وائرس کے حد سے زیادہ پھیلاو کی وجہ سے لوگ بری طرح متاثر ہیں بلکہ اس عالمی وباہ کے زمرہ میں آنے سےملکی معیشیت کو بھی شدید نقصان پہنچا ہے

کرونا وائرس کی وجہ سے تمام سرگرمیاں متاثر ہوئی ہیں جس کے بعد ریاست ہائے متحدہ امریکہ کا ایک بہت بڑا طبقہ بے روزگار ہو گیا ہے اور اب اس ملک گیر احتجاج کی وجہ سے حالات اور بگڑتے جا رہے ہیں ۔ سیاہ فام شخص جارج فلائیڈ کے قتل کے ایک ہفتہ بعد ہی امریکہ میں بڑے پیمانے پر احتجاج جاری ہے  اور اب حالات اس قدر سنگین ہو گئے ہیں کہ اس کے زمرے میں مکمل امریکہ سمیت یورپ بھی متاثر ہو گیا ہے

مشتعل مظاہروں

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق پورا امریکہ مشتعل مظاہروں میں گھرا ہوا ہے ، لیکن سیاہ فام شخص جارج فلائیڈ کے اہل خانہ نے مظاہرین سے پر امن رہنے کی اپیل کی ہے۔ سیاہ فام شخص کے خاندان کا پر امن رہنے کی گزارش کے باوجود ملکی احتجاج  مزید بدتر ہوتا جا رہا ہے  پوسٹ مارٹم کی رپورٹ کے مطابق ، جارج فلائیڈ کی گردن اور کمر پر دباؤ کے باعث دم گھٹنے کی وجہ سے اس کی موت ہوگئی تھی۔ دوسری جانب ، اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انتونیو گٹیرس نے امریکی انتظامیہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ مظاہرین سے نمٹنے میں سنجیدگی کا مظاہرہ کریں اور واقعے کی آزادانہ تحقیقات کریں

امریکہ میں پولیس افسران کے ذریعہ بلیک جارج فلائیڈ کے قتل کے خلاف جاری عوامی احتجاج نے نسل پرستانہ منافرت کے خلاف عالمی سطح پر ہنگامی شکل اختیار کرلی ہے۔ بڑی تعداد میں لوگوں نے آسٹریلیا اور یورپ کے علاوہ ریاستہائے متحدہ میں بھی نسل پرستی کے خلاف مظاہروں میں حصہ لیا ہے۔ جرمنی کے وزیر خارجہ نے جارج فلائیڈ کے قتل کی مذمت کی ہے اورملک بھرمیں عام ہڑتال کا مطالبہ کیا ہے

بگڑتے حالات

ریاستہائے متحدہ  بگڑتے حالات پر قابو پانے کے لیے بھر پور کوشش کر رہی ہے ۔ڈریک چووِن نامی پولیس آفیسر جس نے سیاہ فام کو قتل کیا تھا فوری بر طرف کر دیا گیا ہے اور اس پے تیسری اور دوسری ڈگری کے تشدد اور قتل کے الزام عائد کر کے تفشیش کی جا رہی ہے اس عمل میں اس کے ساتھ موجود تین افسران کو بھی برطرف کردیا گیا ہے۔زرائع کے مطابق آسٹن میں ، مظاہرین نے مائیکل راموس کے لئے بھی مظاہرہ کیا  جو ایک غیر مسلح سیاہ فام آدمی تھا  جسے اپریل کے آخر میں آسٹن پولیس افسر نے گولی مار کر ہلاک کردیا تھا

مزید پڑھیں: حکومت نے پاسپورٹ آفسز کھول دیے

36 COMMENTS

  1. May I just say what a comfort to uncover somebody that genuinely understands what they’re discussing over the internet.
    You certainly realize how to bring an issue to light and make it important.
    A lot more people must read this and understand this side of your story.
    I can’t believe you are not more popular because you definitely possess the gift.

    My web page Carolyn

  2. And you to patients online sometimes non-standard due to this vaccination register in, you can also customary your regional familyРІs differentials from this one episode. cialis pills Ezanez gngbwr

  3. Historically, a special understanding of the physiologic chemical mechanism of erections qualified the discussion of ED to vacuum-chokepoint devices,
    corrective implants, intracavernosal injections, and intraurethral suppositories.4 Since its advent, the
    course of study of agents known as type-5 phosphodiesterase (PDE5) inhibitors has revolutionized the direction of ED.
    PDE5 inhibitors consume become the first-wrinkle therapy for ED, as suggested by the Earth Urological Connexion (AUA) and the
    European Connection of Urogenital medicine http://lm360.us/

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here