حکومت پاکستان نے عید الفطر کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا

40
591
Eid holidays

عید الفطر

عید الفطر کا تہوار ایک اہم مذہبی  تہوار  ہے جو رمضان المبارک کے اختتام کے موقع پر  تمام امت مسلمہ پورے جوش و جزبہ سے مناتی ہے ۔ چونکہ عید کی تاریخ چاند کو دیکھنے پر منحصر ہے ، اس لئے پوری دنیا میں منائی جانے والی  عید کی  تاریخ میں  تبدیلی ہوسکتی ہیں۔ عید الفطر کی صحیح تاریخوں کا اعلان رمضان کے  آخری روز پاکستان میں رویت ہلال کمیٹی کرتی ہے ۔

پچھلے سالوں کی طرح اس بار بھی مفتی منیب الرحمان جو رویت ہلال کمیٹی کے صدر ہیں رمضان کے آخری روزہ میں اپنی کمیٖٹی کے ممبران کے ساتھ شوال کا چاند دیکھنے کے لیے اجلاس منقد کریں گے جس میں یہ فیصلہ لیا جائے گا کہ گویا چاند نظر آیا ہے یا نہیں چاند نظر آنے کہ اگلے دن پورے پاکستان میں عید الفطر کا اعلان کر دیا جاتا ہے۔ حکومت پاکستان نے اس بار عید الفطر کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا ہے ۔

پاکستان میں عیدالفطر کی چھٹیاں

اس بار پاکستان میں عیدالفطر کی چھٹیاں ۲۹ رمضان سے تین شوال تک ہو گیں ۔ اس طرح یہ تاریخیں کچھ اس طرح بنتی ہیں ۲۳ مئی کو ۲۹ روزہ سے یہ چھٹیاں شروع ہو گیں اور ۲۶ مئی ۳ شوال تک یہ چھٹیاں رہیں گیں ۔پہلی عید الفطر 624 عیسوی میں پیغمبر اسلام محمدﷺ اور ان کے ساتھیوں نے جنگ بدر کی فتح کے بعد منائی تھی ، یہ ابتدائی دنوں میں مکہ میں قریش کے درمیان اپنے مخالفین کے ساتھ محمد کی جدوجہد کا ایک اہم  وقت تھا۔مسلمان عید الفطر کا آغاز عید کی نماز سے کرتے ہیں اس نماز کو عربی میں”صلوٰ ت العید” کا نام دیا گیا ہے۔

مسلمان مساجد یا کھلی جگہوں پر جمع ہوں کر  دو رکات عید الفطر کی نماز پرھتے ہیں نماز کے بعد ایک خطبہ دیا جاتا ہے ، جس میں امام دنیا بھر کے ہر فرد کے لئے مغفرت ، رحمت ، اور سلامتی کی دعا کرتا ہے۔رواں کئی سالوں سے عید کی نماز ایسے ہی پڑھی جا  رہی ہے اور عیدالفطر  اسی جوش و جزبہ کے ساتھ منائی جا رہی ہے  مگر اس بار کرونا وائیرس کا خطرح بھی سر پر منڈلا رہا ہے ماہ رمضان میں اکژ لوگ کرونا کی وجہ سے مساجد میں جا کر عبادات نہیں کر سکے اور اب یہی حالات عید کے بھی نظر آرہے ہیں  ابھی اس بارے میں کچھ بھی کہنا ممکن نہیں ہے  جب تک حکومت اس بارے میں اس او پیزپیش نہیں کر دیتی۔

مزید پڑھیں: عید الفطر کا چاند کس تاریخ کو نظر آئے گا ؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی

40 COMMENTS

  1. Greetings from Los angeles! I’m bored at work so I decided
    to check out your website on my iphone during lunch break.

    I love the info you provide here and can’t wait to take a look
    when I get home. I’m surprised at how quick your blog loaded on my
    phone .. I’m not even using WIFI, just 3G .. Anyways,
    wonderful blog!

    My web blog :: cheap flights

  2. I was recommended this blog by my cousin. I’m not sure whether this post
    is written by him as nobody else know such detailed about my difficulty.
    You are incredible! Thanks!

    Look at my website cheap flights

  3. I don’t know if it’s just me or if perhaps everyone else encountering issues with your website.
    It looks like some of the text in your posts are running off the screen. Can someone else
    please provide feedback and let me know if this is happening
    to them as well? This could be a problem
    with my browser because I’ve had this happen previously. Many thanks

    Also visit my web-site: web hosting providers

  4. During intimate arousal, azotic oxide (NO) is released
    from heart terminals and endothelial cells in the corpus cavernosum.
    NO activates guanylate cyclase to change guanosine triphosphate (GTP) into
    cyclical deoxyguanosine monophosphate (cGMP), triggering a cGMP-hooked shower
    of events. The collection of cGMP leads to smooth-heftiness
    rest in the principal sum cavernosum and increased blood line stream to the member. http://lm360.us/

  5. I’m really loving the theme/design of your weblog.
    Do you ever run into any browser compatibility issues?

    A number of my blog visitors have complained about my site not operating correctly in Explorer but looks great in Safari.
    Do you have any ideas to help fix this issue? https://www.azhydroxychloroquine.com/

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here