فیس بک نے طلباء کے لئے ایک زبردست فیچر متعارف کروا دیا

122
523
فیس بک
فیس بک نے طلباء کے لئے ایک زبردست فیچر متعارف کروا دیا

فیس بک

سوشل میڈیا ایپلیکیشن میں سب سے زیادہ ترجیح کی حامل ایپلیکیشن فیس بک ہے کچھ ہی سالوں میں اس ایپلیکیشن نے پوری دنیا میں اپنا ایک مقام بنا لیا ہے  حال ہی کی ایک خبر کے مطابق فیس بک نے اپنی ایک نئی اپ ڈیٹ جاری کی ہے جس میں یونیورسٹی کے طالب علموں کے لئیے ایک زبردست فیچر متعارف کرایا ہے ۔زرائع سے ملنے والی خبر کے مطابق دنیا بھر کے طالب علموں کی سہولت کے لئیے مشہور زمانہ سوشل میڈیا ایپلیکیشن فیس بک نے کیمپس کے نام سے ایک فیچر متعارف کروایا ہے جس سے ایک طالب علم  اپنے پسندیدہ مضمون کے حساب سے پوری دنیا کے طالب علموں سے بات کر سکتا ہے۔

فیس بک کے اس نئے فیچر تک رسائی حاصل کرنے کے لئیے طلباء کو  اپنی ایک نئی پروفائل بنانی پڑے گی جس کے لئیے صارف کو اپنا نام اپنی تصویر اور دیگر معلومات اس پروفائل میں داخل کرنے ہونگے ۔اس کے علاوہ طلبا اگر چاہیں تو وہ اپنی تعلیم کے حساب سے مضامین اور دیگر معلومات بھی خود سے اس پروفائل میں شامل کر سکتے ہیں اور اسی طرح طلبا کا ایک غیر حقیقی گروپ بن جائے گا  جس میں وہ اپنے مضمون کے مطابق ایک دوسرے سے بات کر سکتے ہیں ایک دوسرے کی مدد کر سکتے ہیں ۔

جاری کردہ کیمپس فیچر

رپورٹ کے مطابق فیس بُک کی جانب سے جاری کردہ کیمپس فیچر پر پروفائل بنانے والے طلباء کی نیوز فیڈ بھی الگ ہوگی جس پر اُن کی تعلیمی مواد سے متعلق معلوماتی پوسٹس کی جائیں  گی اور یہ پوسٹس طلباء کے تعلیمی ادارے اور خود طالب علموں کی طرف سے کی جائیں گی تاکہ ہر ایک معیاری معلومات حاصل ہوسکے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق فیس بُک کا یہ نیا فیچر فی الحال امریکا کے ۳۰ کالج  اور یونیورسٹیز کے لیے شروع کیا گیا ہے

  جن میں جارجیا سٹیٹ، یونیورسٹی آف پنسلوانیا، براؤن، جانز ہوپکنز اور ڈوک سمیت دیگر جامعات شامل ہیں جبکہ اِس زبردست فیچر میں ہارورڈ یونیورسٹی کو شامل نہیں کیا گیا ہے۔اس فیچر کو متعارف   کروانے کا مقصد طلباو طالبات کو ان تمام ایپلیکیشن سے دور کرنا ہیں جن سے نہ صرف ان کے وقت کا ضیاع ہو رہا ہے بلکہ ان کے کرددار پر بھی بہت برا اثر پڑ رہا ہے

حال ہی میں شہرت پانے والی ایپلیکیشن جن میں انسٹاگرام، سنیپ چیٹ اور ٹک ٹاک شامل ہیں ان ایپلیکیشن کے استعمال سے طلباء کا  علم کی طرف سے رجہان بہت کم ہو گیا ہے اور یہی رجہان دوبارہ پیدا کرنے کے لئیے فیس بک نے نیا فیچر متعارف کروایا ہے جس میں طلباء با آسانی اپنی معلومات اور اپنے علم میں اضافہ کر سکتے ہیں

مزید پڑھیں: مشہور عالم دین سید ضمیر اختر نقوی خالق حقیقی سے جا ملے

122 COMMENTS

  1. Reliable write ups. Many thanks. [url=https://canadianpharmaceuticalsrx.com/]erectile dysfunction pills[/url] approved canadian online pharmacies

  2. Appreciate it! A lot of posts.
    [url=https://rxpharmacymsn.com/]aarp approved canadian online pharmacies[/url] canadian pharmacy review

  3. Seriously a lot of good information! [url=https://rxpharmacymsn.com/]list of legitimate canadian pharmacies[/url] buy online prescription drugs

  4. Truly quite a lot of amazing information! [url=https://canadiantoprxstore.com/]canadian pharmacy online[/url] canadian pharmacy online viagra

  5. You actually suggested it really well! [url=https://canadianpharmhealth.com/]canada pharmaceuticals online[/url] canada pharmacy online orders

  6. Amazing plenty of valuable advice! [url=https://canada21health.com/]canadian pharmacy cialis[/url] online pharmacies no prescription

  7. You mentioned this effectively! [url=https://topviagrarxstore.com/order-singulair-online-en.html]generic singulair[/url] visit poster’s website

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here