لاہور میں کرونا وائرس سے 6 لاکھ سے زیادہ افراد شکار

39
2494
پاکستان اور کرونا وائرس

پاکستان اور کرونا وائرس

کرونا وائرس اس وقت پوری دنیا میں پھیل رہا ہے یا یوں کہا جائے کہ کرونا وائرس کا اس وقت پوری دنیا پر قبضہ ہے تو غلط نہیں ہو گا کرونا وائرس کا رخ جب سے پاکستان کی طرف ہوا ہے تب سے اس مرض کو لے کر  پاکستان کی  نہ صرف معاشی حالات دن بدن بگڑتی جا رہی ہے بلکہ  گزرتے ہر دن کے ساتھ پاکستان میں کرونا کے امراض مٖیں حد سے زیادہ اضافہ ہونا شروع ہو گیا ہے کرونا وائرس کے آغاز میں پوری دنیا کی طرح پاکستان میں بھی لاک ڈاون لگایا گیا تھا اور اس وبا پر قابو پانے کی بھر پور کوشش کی گئی تھی اور اس لاک ڈاون کی وجہ سےپاکستان میں حالات قابو میں تھے اور دوسرے ملکوں کے بجائے پاکستان میں کرونا کے امرض میں  نسبتا کم اضافہ ہو رہا تھا

۔مگر رمضان مبارک میں تاجر برادری کی پر زور مزمت پر بازاروں اور شاپنگ مالز کو دوبارہ کھولا گیا تاکہ لوگ رمضان اور عید کے لیے خرید و فروخت کر سکیں جس سے ۳ ماہ سے بند کاروباری افراد کو تھوڑی سی مدد فراہم ہوسکے۔ لاک ڈاون میں نرمی سے شاید معاشی حالت تو کچھ بہتر ہو گئی مگر لوگوں کے بے وجہ ہجوم والی جگہات پر جانے سے اور سماجی فاصلہ  اختیار نہ کرنے سے اب پاکستان میں کرونا وائرس بے قابو ہو گیا ہے ۔اگر پاکستان کے تمام شہروں کی بات کی جائے تو ان سب میں سے سب سے زیادہ لاہور شہر متاثر ہوا ہے

شہر لاہور اور کرونا وائرس

ایک اندازہ کہ مطابق لاہور شہر کی آبادی اب ۲ کروڑ سے تجاوز کر چکی ہے ۔ آبادی سے بھرے اس شہر میں کرونا وائرس کا اس طرح بے قابو ہو کر پھیلنا ایک خطرے کی گھنٹی ہے ۔ایک رپورٹ کے مطابق لاہور کی مکمل آبادی کا تقریبا ۶ فیصد حصہ ابھی تک کرونا وائرس کی لپیٹ میں آگیا ہے ۔اس حساب سے صرف لاہور میں ہی ۶ لاکھ سے ذائد کرونا وائرس کر مریض موجود ہیں ۔پچھلے تین دنوں میں لاہور شہر میں ۱۲۰۰۰ کرونا وائرس کے ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے ۵ ہزار افراد کا کرونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے

۔اب تک جو کرونا وائرس کے ٹیسٹ ہو رہے ہیں ان مٖیں سے ۲۰ فیصد کے قریب مثبت آئے ہیں۔کرونا وائرس پر ایک تحقیق جسے ڈاکٹر طاہر شمشی کی زیر پرستی میں کیا جا رہا ہے اس  کے مطابق جن میڈیکل سٹاف کا کرونا وائرس کا ٹیسٹ کیا گیا صرف یہ جاننے کے لیے کہ ان میں کبھی کرونا وائرس موجود تھا یا نہیں اور اس تحقیق کے بعد پتا چلا کہ تقریبا ۱۷ فیصد ڈاکٹررز اور پیرامیڈیکل سٹاف ایسا تھا جن کے جسم میں اینٹی بوڈی سیل ملے ہیں جس کی وجہ سے  انہین کرونا وائرس ہو کر ختم بھی ہو چکا ہے۔

مزید پڑھیں: حکومت نے لیوی ٹیکس میں اضافہ کر دیا

39 COMMENTS

  1. With havin so much written content do you ever run into any problems of plagorism or copyright infringement?
    My site has a lot of completely unique content
    I’ve either created myself or outsourced but it seems a lot of it is popping
    it up all over the internet without my authorization. Do you know any techniques to help prevent content from being stolen? I’d certainly appreciate it.

    Feel free to visit my web page :: best website hosting

  2. It’s perfect time to make some plans for the future and it’s time to be
    happy. I’ve read this post and if I could
    I desire to suggest you few interesting things or tips.
    Maybe you can write next articles referring to
    this article. I want to read even more things about it!
    yynxznuh cheap flights

  3. Have you ever thought about including a little bit more
    than just your articles? I mean, what you say is important and everything.
    But imagine if you added some great photos or videos to give your
    posts more, “pop”! Your content is excellent but with pics and videos, this website could undeniably be one of the
    very best in its niche. Very good blog! cheap flights 3aN8IMa

  4. Attractive section of content. I just stumbled upon your site and in accession capital to
    assert that I get actually enjoyed account your blog posts.

    Anyway I’ll be subscribing to your augment
    and even I achievement you access consistently fast.

    My website cheap flights

  5. all the time i used to read smaller articles or reviews which also
    clear their motive, and that is also happening
    with this piece of writing which I am reading here.

    my page: black mass

  6. Thanks for ones marvelous posting! I actually enjoyed reading it, you are
    a great author. I will always bookmark your blog and will eventually come back at some point.
    I want to encourage you to definitely continue your great
    job, have a nice afternoon!

    Also visit my web page … content hosting

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here