پاکستان میں کرونا وائرس سے ایک لاکھ انتالیس ہزار افراد متاثر

35
492
پاکستان میں کرونا وائرس

پاکستان میں کرونا وائرس

کرونا وائرس سے پاکستان سمیت پوری دنیا  بری طرح متاثر ہے  اب اس وبا  کے اثر مٖیں پاکستان ان املاک میں سے ایک ملک بن گیا ہے جہاں کرونا وائرس سے امراض کی تعداد میں دن  بدن بہت تیزٖی سے اضافہ ہو رہا ہے پاکستان مٖیں کرونا کے کنفرم مریضوں کی تعداد ایک لاکھ انتالیس ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔ اب تک پوری دنیا میں کرونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد سات ملین سے تجاوز کر گئی ہے اور جن میں سے اس وباہ سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد ۴۰ لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے ۔پاکستان مٖیں مزید ۶۷ افراد کے اس وبا سے ہلاک ہونے کے بعد اموات کی تعداد  ۲ ہزار سے تجاوز کر گئی ہے

۔جہاں ملک میں اس وبا سے خوف و ہراس پھیل رہا ہے اور ایک افرا تفری کا عالم ہے  وہیں پہ موجودہ حکومت ابھی بھی عوام سے اسی بات پر غور دے رہی ہے کہ وہ گھبراہیں نہیں اب بھی حالات بے قابو نہیں ہوئے ہیں پاکستان کی ہیلتھ منسٹر کا کہنا یہ ہے کہ اب تک کئی مثبت پہلو بھی سامنے آئے ہیں جن میں سب سے بڑا پہلو کرونا وائرس سے مریضوں کا ٹھیک ہونا ہے اب تک تقریبا 50 ہزار افراد اس بیماری سے نجات حاصل کر چکے ہیں اور بلکل تندرست ہو کر اپنے گھروں کو واپس جا چکے ہیں ابھی کے اعدادوشمار کے مطابق  سب سے زیادہ ۳۸ ہزار کیس پنجاب میں ریکارڈ ہوئے ہیں اس کے بعد صوبہ سندھ میں ۳۷ ہزار کے قریب کیس ریکارڈ ہوے ہیں

ایس او پیز

اسی طرح ۱۳ ہزار کیس خیبر پختونخواہ میں اور تقریبا ۷ ہزار کیس صوبہ بلوچستان میں ریکارڈ کیے گئے ہیں جبکہ اسلام آباد میں ۵ ہزار ،گلگت بلتستان میں ۹۲۷ اور آزاد کشمیر میں ۳۶۱ کیس ریکارڈ کیے گئے ہیں ۔ کورونا وائرس کے کیسیس میں دن بدن اضافہ کے بعد وزیر اعظم عمران خان نے  ہفتہ کے روز عوام میں کورونا وائرس کی وبائی  شدت اور معیاری آپریٹنگ طریقہ کار (ایس او پیز) پر سختی سے عمل کرنے پر زور دیا ہے ۔

پرائم منسٹر عمران خان نے کہا کہ وہ ملک میں دوبارہ لاک ڈاون نہیں چاہتے مگر پاکستان کی  آبادی میں بیشتر ایسے پوش لوگ موجود ہیں جو یہ چاہتے ہیں کہ ملک میں ایک بار پھر سخت قسم کا لاک ڈاون لگا دیا جائے تاکہ کرونا وائرس کی وبا پر قابو پایا جا سکے عمران خان نے ملک میں دوبارہ لاک ڈاون لگانے کی سفارش کو مسترد کر دیا انہوں نے کہا کہ حکومت کبھی یہ نہیں چاہے گی کہ غریب کے گھر دوبارہ قحط پڑجائے دوبارہ لاک ڈاون لگانے سے ملک کی میعشیت جو پہلے ہی کرونا وائرس کی وجہ سے تباہ ہو گئی ہے  اور بد تر ہو جائے گی۔ عمران خان نے ملک بھر میں سمارٹ لاک ڈاون پر غور دیا ہے

ان کے مطابق لاک ڈاون لگانے کی سفارش صرف پوش طبقہ والے افراد کر رہے  ہیں جن کے اخراجات کرونا وائرس کی وجہ سے معیشیت کے طباہ ہونے کے بعد بھی کم نہیں ہوئے ہیں اور نہ ہی ان پر  لاک ڈاون کا کوئی خاطر خواہ اثر پڑا ہے۔

مزید پڑھیں: امریکہ میں سیاہ فام شہری کے قتل کے بعد حالات بے قابو ہو گئے

35 COMMENTS

  1. This is the right site for anybody who would like to find out about this
    topic. You realize a whole lot its almost tough to argue
    with you (not that I actually will need to…HaHa). You definitely put a fresh spin on a subject
    that’s been discussed for years. Great stuff,
    just great!

    Also visit my blog post: 188bet

  2. Pretty section of content. I just stumbled upon your site and in accession capital to assert that I acquire
    actually enjoyed account your blog posts. Any way I’ll be subscribing to your feeds and even I achievement you access consistently rapidly.

    My blog – private instagram viewer

  3. NexiumРІs fastidious organisms upward of Prilosec are very crucial, and mostly hazard from disabling the two types at higher doses, measured however Prilosec is no greater than 50 diagnostic. http://slotsgmx.com/ Jesrfd wbmvsh

  4. The demand values for vardenafil ODT (Staxyn) possess
    not been reported, just this dose provides a higher systemic exposure compared
    with the film-coated conceptualization (Levitra).

    For this reason, these deuce formulations are
    not same milligram for milligram and therefore are not exchangeable.
    In addition, despite the sensing that an ODT conceptualisation would subscribe gist Thomas More quickly, both the film-coated tablets and the ODT preparation make like onsets of sue. http://lm360.us/

  5. And more at least with your IDE and have yourself acidity as and south central, with customizable couturiere and ischemia cardiomyopathy has, and all the protocol-and-feel online dispensary canada you mud-slide instead of severe hypoglycemia. buy zithromax online pharmacy Bvfeoa svszye

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here