کرونا وائرس کے بعد اب پاکستان میں کاوازاکی وبا پھوٹ پڑی

10
436
کاوازاکی
کاوازاکی

کاوازاکی

پاکستان میں اب کرونا وائرس کے بعد ایک اور وبا نے اپنے پنجے گاڑنا شروع کر دیے ہیں کاوازاکی نامی یہ بیماری بچوں کو اپنا شکار بناتی ہے ۔دوسرے ملکوں  کی طرح پاکستان میں بھی اب اس بیماری کے شکار بچے سامنے آنا شروع ہو گئے ہیں اس بیماری کا شکار کم عمر بچے زیادہ ہوتے ہیں ماہرین کا کہنا ہے کہ انسٹی ٹیوٹ آف چلڈرن ہیلتھ ، چلڈرن ہسپتال لاہور میں اس بیماری کے شکار تین بچے رپورٹ ہوئے ہیں ۔جبکہ پاکستان کے باقی شہروں میں جن میں کراچی اسلام آباد اور راولپنڈی شامل ہیں ادہر سے بھی اس بیماری کا شکار بچے منظر عام پر آرہے ہیں ۔

کرونا وائرس سے نپٹنے میں ملک کے تمام ماہرین اور ڈاکٹرز سر جوڑ کر بیٹھے ہوئے ہیں اور دن رات اسی کوشش میں ہیں کہ جلد از جلد اس وبا کا علاج تیار کیا جا سکے تا کہ ملک کی ہنگامی صورتحال پر قابو پایا جا سکے ایسے میں کاواساکی نامی وائرس کا سامنے آنا ملک کے تمام افراد کے لئیے بری خبر ہے جس نے تمام ماہرین امراض کو فکرمند کر دیا ہے

ہے جو بنیادی طور پر پانچ سال سے کم عمر بچوں کو متاثر کرتی ہے۔ اس بیماری کو سب سے پہلے جاپان میں ٹومیسکو کاوازاکی نے ۱۹۶۷ میں دریافت کیا تھا کاوازاکی وائرس سنڈروم کے نام سے بھی جانا جاتا ہے  کاوازاکی ایک وائرل وبا ہے

ماہرین کا کہنا ہے کہ کاوازاکی کی کلینیکل علامتوں میں بخار ، خارش ، ہاتھوں اور پیروں میں سوجن ، آنکھوں کے سفید حصے میں جلن اور لالی ، گردن میں سوجن لمف غدود ،ہونٹوں میں جلن اور منہ کی سوزش شامل ہیں

ڈاکٹر مسعود صادق

ڈاکٹر مسعود صادق کا کہنا ہے کہ لاہور کے چلڈرن ہسپتال اور کراچی ،اسلام آباد کے ہسپتالوں  میں کاوازاکی بیماری کے تین بچوں کا آنا انتہائی تشوشناک بات ہے ۔لاہور میں موجود آئی سی ایچ ہسپتال بچوں کی نگہداشت کے لئیے پاکستان کے بڑے ہسپتالوں میں سے ایک ہے جہاں بچوں کی تمام چھوٹی سے بڑی بیماروں کا علاج کا جاتاہے ۔ڈاکٹر مسعود صادق  کا کہنا ہے کہ پاکستان میں نمودار ہونے والی یہ وبا کرونا وائرس کی طرح ملک بھر میں پھیل سکتی ہے اور اس کے نتائج کرونا وائرس سے زیادہ سنگین ہو سکتے ہیں ۔انہوں نے کہا کہ بچوں کی زندگی کو محفوظ بنانے کے لئے اس نئی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لئے پورے ملک میں پیڈیاٹرکس کو الرٹ کردیا گیا ہے

۔ان کا یہ بیان  کرونا وائرس کی وجہ سے پنجاب میں چلڈرن ہسپتال لاہور میں پہلے بچے کی موت کے بعد سامنے آیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ نئی سامنے آنے والی علامات کو کرونا وائرس ۲ کا نام دیا جا سکتا ہے تاہم ابھی تک بیمار بچوں میں جو علامات ظاہر ہوئی ہیں وہ کاواساکی سنڈروم سے کافی حد تک ملتی جلتی ہیں

10 COMMENTS

  1. It is actually a great and helpful piece of info.
    I’m satisfied that you simply shared this helpful information with us.
    Please stay us informed like this. Thank you for sharing.
    3gqLYTc cheap flights

  2. This design is wicked! You most certainly know how to keep a reader amused.
    Between your wit and your videos, I was almost moved
    to start my own blog (well, almost…HaHa!) Fantastic job.
    I really enjoyed what you had to say, and more than that,
    how you presented it. Too cool! 3gqLYTc cheap flights

  3. Hello there! This post could not be written any better!
    Reading this post reminds me of my good old room mate!
    He always kept chatting about this. I will
    forward this post to him. Fairly certain he will have a good read.

    Many thanks for sharing!

    my webpage; cheap flights

  4. First off I want to say excellent blog! I had a quick question which I’d like to ask
    if you do not mind. I was curious to find out how you center yourself and
    clear your head before writing. I’ve had a tough time clearing my thoughts in getting my thoughts out.

    I truly do enjoy writing however it just seems like the first
    10 to 15 minutes are lost simply just trying to figure out
    how to begin. Any ideas or tips? Thanks!

    Have a look at my web site – best web hosting 2020

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here